MUHAMMAD DIN LANGAR KHANA WELFARE SOCIETY
Friday, 5 September 2014
Tuesday, 24 June 2014
Aims of Society
(میمورنڈم )
سوسائٹی کا نام: محمد دین لنگر خانہ ویلفیئر سوسائٹی
سوسائٹی کا پتہ: برانچ ١: مکان نمبر ڈی -ٹو 2-206, گرین ٹاؤن ,لاہور
برانچ ٢: نواز موڑ نزد المدینہ مارکیٹ باگڑیاں ،لاہور
برانچ ٣: امیر چوک نزد عبدللہ ٹائل ،ساجدہ یاسمین فری لاہور PCSIR ڈسپنسری
اغراض و مقاصد
- سوسائٹی ہذا غیر سیاسی اور غیر منافع بخش ہو گی اور لوگوں کی فلاح و بہبود کے لیے کم کرے گی.
- سوسائٹی ہذا کے تحت محمد دین لنگر خانہ میں غریب، مسکین اور مستحق افراد کے لیے لنگر کا اہتمام کیا جاۓ گا .
- سوسائٹی نادرا، بے سہارا اور یتیم بچیوں کی شادی کے موقع پر مالی امداد کا انتظام کرے گی .
- علاقہ میں خوشی و غمی کے مو قع پر متعلقہ خاندان کے ساتھ ہر ممکن تعاون کرنا اور انہیں بنیادی ضروری سامان مثال کے طور پے ٹینٹ ،کراکری ،اور مین پاور وغیرہ فی سبیل الله مہیأ کرنا .
- معذور افراد اور ذہنی مریضوں کی بحالی کے لیے ہر ممکن کوشش کریں .
- اخلاقی ،سماجی اور معاشرتی شعبوں میں ممدومعاون بن کر لوگوں کی خدمت کرے گی .
- سوسائٹی ہر وہ کام کے لیے کوشاں رہے گی جس سے دکھی انسانیت مستفید ہو سکے .
Subscribe to:
Posts (Atom)

